Tuesday, 4 February 2014

Surat-e-Anzal ka Elaj in Urdu,Desi Nuskha ilaj

  • جب میں بیمار ہوتا ہوں تو ( اللہ ) مجھے شفا دیتاھے
  • سرعت انزال
     ۔۔ پورے پاکستان سے ابھی کال کریں ۔ ۔۔
    Contect Information Cell No./ SMS 03006397500 Pakistan Customer Support : (Call or SMS Timing 10.00am To 11.00pm Only) Email US : support@sayhat.net 

    Product For Men: Details of Power Sex are given blow : فوری انزال , جریان،احتلام،سرعت انزال کا مکمل علاج ۞ ۔ Timing Pills Erectile dysfunction (ED) ۞ ۞ عضو خاس میں سخی پیدا کرتا ہے اور خوب قدرتی ذبر دست امساک پیدا کرکے جنسی لطف کا دورانیہ بڑھاتا ہے۞ ۞ فوائد : جریان،احتلام،سرعت انزال،امساک ، قوت باہ کو قائم کرکے بہترین قدرتی امساک پیدا کرتا ہے۞ Natural sex like Teen age. ۞ ذکاوت حس ۔ قلتِ انتشار یعنی کمزور شہوت، مایوس افراد کیلیےلاجواب اثر رکھتی ہے ۔ مرد کوکبھی بھی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۞ ۞نوٹ ؟ ہماری تمام ادویات خالص ہربل ہیں اور تمام مضر اثرات سے پاک ہیں ناراض بیویاں پریشان شوہر ۞ پاور سیکس کیپسولز ۞ ۞مادہ تولید کی کمی ختم کرتا ہے اور مادہ تولید میں جرثوموں کی افزائش بڑھاتا اور پیدا کرتا ہے جرثوموں کی کمی یاں نہ ہونےکی وجہ سے جن مرد حضرات کے ہاں اولاد نہیں ہے اللھ کے فضل سے اولاد کے قابل بنا دیتا ہے۞ ۞ مقدار خوراک::۱یک کیپسول جماع سے ۱یک گھنٹہ پہلےچند گونٹ پانی کیساتھ استعمال کریں۞ قیمت:1000 روپے۞ دوا برائے دس یوم ۔ مکمل علاج کے لیے ایک ماہ استعمال کریں ۞ Top Sex Timing Tablets . Safe timing pills in Pakistan Products for Ladies Details of Vagina Virgin Tight are given blow : علاج امراض نسواں کنورہ پن کی بحالی ۔ رحم کا ڈھیلا پڑنا Will Make You 'Feel Like a Virgin' بندش ماہواری یا ماہواری کم آنا ماہواری نہ آنا ۔ یا وقت پر نھ آنا ورم رحم درد ، رحم کا ٹل جانا ماہواری کا زیادہ آنا ۔ -اٹھراہ - بار بار اسقاط حمل ھونا لیکوریا کا مکمل خاتمھ Top Vagina Virgin Tight pills in Pakistan ۔ You Can Tighten Your Vagina Naturally Without Vaginal Tightening Surgery قیمت:1000 روپے۞ دوا برائے پندرہ یوم ۔ مکمل علاج کے لیے ایک ماہ استعمال کریں 
    Company Profile:
    Imrania Clinic was formed in late 2003 after its founders, Doctor Arshad Malik, discovered all over the world. Doctor Arshad Malik uses the Internet for 60% of their incoming orders with 30 days money back guaranty** making Imrania Clinic a truly online Treatment company . Contect Information Cell No./ SMS +923006397500 Customer Support : (Call or SMS Timing 10.00am To 11.00pm Only) Email US : support@sayhat.net 

    پاور سیکس

       ناامیداورمایوس حضرات کے لئے امید کی نئی کرن کامیاب ازواجی زندگی آپ سے چند قدم کے فاصلے پر آپکی منتظر

     حیرت انگیز نتائج کا حامل ناقابل تسخیر Power Sex
     نوجوانی یا جوانی میں کی گئی غلط کاریوں کے مہلک اثرات جسمانی نظام کی تباہی کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں کثرت مباشرت ،جلق زنی ،سے جنسی غدود اپنا فعل صحیح طور پر انجام نہیں دیتے ان کے سبب سرعت انزال قوت باہ کی کمی سے مریض قبل از وقت جنسی اور جسمانی کمزوری میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ قوت باہ میں کمی پیدا ہو جاتی ہے ، تولیدی مادے کمزور پڑ جاتے ہیں اور مریض وقت سے پہلے بوڑھا نظر آتا ہے ۔

    یہ بات قابل فخر ہے کہ دنیا کے تمام طریقہ ہائے علاج اس بات پر متفق ہیں کہ طب یونانی کے علاوہ ان بیماریوں کا علاج کسی اور کے پاس نہیں ۔مردانہ امراض خاص جسم کو گھن کی طرح اندر ہی اندر کھوکھلا کر دیتے ہیں ۔ سستی ،غنودگی ، چڑچڑا پن، بیزاری اور گوشہ نشینی مریض پر حاوی ہو جاتی ہیں ۔اس بیماری کا سب سے بڑا اور برا اثر خاندان پر پڑتا ہے۔ مرد کی مہلک بیماریاں خاندان اور ازواجی زندگی میں تلخیاں بھرنے کا سبب بنتی ہیں، اور بعض اوقات نوبت طلاق پر پہنچ جاتی ہے۔

    مایوسی ، پریشانی اور نا امیدی کا حل اب آپ کے ہاتھ میں

    100 فیصد رزلٹ اب زیادہ طاقت اور قدرتی وٹامنز کی اضافی خصوصیات کے ساتھ 

     کے استعمال سے ایک خاص معاملے میں زیرو سے ہیرو بن جائیے۔ Power Sex

     مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے اس طرح یہ بے اولادی، اور اولاد سے محروم افراد کےلئے قدرت کا انمول تحفہ ہے۔ اسے وہ لوگ بھی استعمال کرتے ہیں جو نارمل زندگی بسرکر رہے ہیں کیونکہ برس ہا برس کی تحقیق و تجربے کے بعد اسے خاص اورصحت بخش اجزاء سے تیار کیاگیا ہے ،جبکہ اسے ان اشیاء سے مکمل پرہیز برتا گیا ہے جو وقتی اثر تو رکھتے ہیں لیکن صحت انسانی کے لئے انتہائی ضرر رساں ہیں۔ت ایک انمول مرکب ہے جو انتہائی قیمتی اور نایاب اجزا ء پر مشتمل ہے جو انسانی غدہ کےافعال میں تحریک پیدا کر کے انہیں اس طور پر متحرک کرتے ہیں کی نتیجے میں صحت و شباب پروان چڑھتے ہیں اورغدودرقیہ کے ساتھ دوسرے اہم انسانی غدود کو قوت اور تونائی مہیا کر کے انسان کو نئے سرے سے جوانی بخشتا ہے۔ میں میں موجود قدرتی اجزاء انسانی جسم کے پورے نظام کو قدرتی انداز میں فعال کرتے ہیں اور یہ ہر قسم کے مضر اثرات سے پاک کے استعمال سے آپ اپنے اندر ایک نیا جسمانی انقلاب محسوس کریں کے ۔آپ کا چہرہ روشن اور کھوئی ہوئی طاقت بحال ہو گی۔

    Power Sex
    کی وجہ سے
    ذیابیطس یعنی شوگروالے مریضوں کے لیے اب سیکس ممکن ہے  
     اور بلڈ پریشر کے مریضوں میں ازواجی عمل کے لئے طاقت کی مکمل بحالی ،قوت کو بے پناہ بڑھانے کے لئے
    Power Sex
     میں ایسے اجزاء شامل کئے گئے ہیں جو مادہ منویہ کو گاڑھا کرتے ہیں ۔ اور توانائی بحال کرتے ہیں ۔نظام انہضام کی اصلاح کر کے جسم میں خون کی پیدائش کو بڑھاتے ہیں اور طبعیت میں سکون اور خود اعتمادی پیدا کرتے ہیں ۔احتلام ،جریان سے مردانہ کمزوری اورعام جسمانی کمزوری کے علاوہ مادہ منویہ رقیق ہو جاتا ہے اور اس کے پتلے پن کے باعث سرعت انزال ،ضعف باہ اور اعصابی کمزور ی ہو جاتی ہے ۔ مادہ منویہ کا رقیق ہو جانا کئی امراض کا سبب بنتا ہے ۔شاہی نسخہ جات سے تیار کردہ ایک انمول دوا ہے جو آپکی ازواجی خوشیوں کو دوبالا کرے ۔
    تولیدی جرثوموں کی تعداد میں اضافہ کر کے نامردی، بانچھ پن کی کمی کو دور کرتا ہے
     (قوت و توانائی کے لئے موثر دوا)
    Power Sex
     انتہائی قیمتی ادویات کا مرکب ہے جو تناسلی مرکزمیں تحریک پیدا کر کے مردانہ کمزوری کو دور کرتی ہے ۔ غدہ قدامیہ کے نقائص کو دور کر کے مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتا ہے ۔ گردوں کو تقویت بخشتا ہے۔مقوی اثرات کا حامل ہے۔عام جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔ طب اسلامی کا مشہور مرکب ہے ۔ اسکا مستقل استعمال شباب کو برقرار رکھتا ہے ۔ جنسی قوتوں اور صلاحیتوں کو ابھار کر ان سے مستفید ہونے میں میں معاون ہے جسم کی تمام سوئی ہوئی جنسی قوتوں کو بیدار کرتا ہے جس سے جوانی اور قوت باہ ہمیشہ قائم رہتی ہے زائل شدہ قوت باہ کی ازسرنو تعمیر کرکے انسان کی جنسی صلاحیت کو بحال کرتا ہے کثرت مباشرت اور جلق زنی سے کھوکھلے جسم کو دوبارہ جاندار بنا دیتا ہے.
    امراض قلب ودماغ کے لئے فولاد جیسی اعصابی و جسمانی طاقت ہمیشہ کے لئے
    اگر آپ بڑھاپے میں بھی قوت و شباب کے ضمنی ہیں توPower Sex
     ضرور آزمائیں ۔Power Sex امراض قلب و دماغ کے لئے بڑی موثر ہے ۔حرکات قلب کو منظم کرتا ہے ، اختلاج قلب، گھبراہٹ اور بے چینی کو دور کرتا ہے ۔ دماغی کمزوری کے لئے موثر ہے۔ مفرح قلب ہونے کی وجہ سے طبعیت میں تازگی پیدا کرتا ہے ۔Power Sex کے استعمال سے جسمانی قوت اور دماغی مفلسی بحال ہو جاتی ہے اور تھکان ،سستی ،عدم رغبتی اور کمزوری دور ہو جاتی ہے ۔ اپنے مخصوص اجزائے ترکیبی کے شفابی اثرات کی بنا پر ایک بے نظیر دوا ہے۔ جوتمام اجزائے رئیسہ میں توازن برقرار رکھنے میں قوی معاون ثابت ہوتی ہے یہ ہر قسم کے مصنوعی اور کیمیائی مضر اجزاء سے یکسر پاک ہے۔ اور یہ نشہ اور یا عادی بنانے والے اجزاء سے مبرا ہے۔
    جسمانی و اعصابی توانائی میں کمزوری یا محرومی سے مکمل نجات کے لئے موزوں ترین قدرتی فارمولا شوگر کے مریضوں کے لئے خاص تحفہ
    Power Sex
     اعلیٰ درجے کی مقوی باہ ہے ۔نئی منی اور نئی طاقت پیداکر کے جوانی کا اعادہ کرتی ہے ۔ایک قدرتی لیوٹینا ئزنگ ہارمون کے اخراج اور مقدار میں اضافہ کرتی ہے قدرتی جنسی رطوبت کی تیاری اور اخراج میں اضافہ ہوتا ہے۔ نیز یہ اسکی خاص سر ٹولی سیلز میں اضافہ کرتی ہے ۔جو کرم منی (SPERM) کی نشونما اور پختگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ اس کے نتیجے میں مادہ منویہ کی مقدار اور کرم منویہ کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ اعضائے رئیسہ دماغ اور جگرمیں مخصوص خامرے (ENZYMES)سکینیٹ ڈی ہائیڈروجنز SVCINATE DEHYROGENSE) کی مقدار کو بڑھاتی ہے اور برا ہ ر است خلوی قوت(CALLULAR ENERGY) میں اضافہ کر کے جسم کو مضبوط بناتی ہے۔ قوت اور طاقت پر اثر ہونے والے اس عمل کے نتیجے میں جسم انسانی کو از سرنو تازگی و توانائی ملتی ہے ۔تاثیر حب الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص تجدید قوت اور جسمانی نظام میں فرحت بخش تحریک پیدا کرنے کے لئے حیرت انگیزدوا ہے۔ جو نشہ پیدا کرنے والے مضر اجزاء سے پاک اور قیمتی دواؤں کے مرکب کی جاتی ہے۔ شوگر کی وجہ سے ہونے والی جنسی ا ور اعصابی کمزوری مسیحائی کمال رکھتی ہے۔
    Power Sex
    کم ہوتی یا کھوئی ہوئی خواہشات کو پوری طرح بیدار کر ے حیران کن طاقت کا انمول مرکب

    جلق زنی، اغلام بازی (لونڈے بازی) کثرت مباشرت وغیرہ قبیحہ عادات سے جب عضو تناسل کی ساخت میں نقص واقع ہو گیاہو کجی کوتاہی ،باریکی ،ناہمواری بڑھ گئی ہو تو ان پیچیدا حالات میں جدید تحقیق کی روشنی میںPower Sex۔عضو مخصوص کے عضلات پر براہ راست اثر ڈال کر ان کی کمزوریوں کو دور کرتا ہے۔ بلا تکلیف، ،تمام کجی، باریکی ،ناہمواری ،سستی ،لاغری کو دور کر کے ٹیڑہ پن رفع کرتا ہے ۔ تمام رگ و پٹھے جو جلق وغیرہ قبیحہ عادات سے دب کر ناکارہ ہو گئے ہوں ۔Power Sex کےاستعمال سے اپنی اصل حالت میں آجاتے ہیں ۔Power Sex نہایت قیمتی اور نایاب اور دیگر دواؤں کا مرکب ہے ۔ یہ عضو مخصوصہ کی باریکیوں پر انتہائی احسن طریقے سے اثر انداز ہوتا ہے ۔ایسے افراد جنہوں نے بری صحبت اور جوانی میں کی گئی غلط کاریوں کی وجہ سے عضو خاص میں ڈھیلا پن آجائے یا عضو خاص کی باریک نسیں بے جان یا کمزور ہوگئی ہوں ،تناؤ میں کمی آگئی ہو ان افراد کے لئےPower Sex ایک نعمت ہے ۔اس کے استعمال سے مردہ رگوں اور پٹھوں وعضلات میں زندگی کی نئی لہر دوڑتی ہے ۔
    Power Sex
    مرد حضرات کے لئے خاص تحفہ جو خامیوں کودورکرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا -حالات آپکی توقعات کے عین مطابق
    جوانی کا جنسی قوت سے گہرا تعلق ہے۔جب جنسی قوت کم پڑجاتی ہے تو انسان کمزور پڑ جاتا ہے۔ جدید طبعی تحقیق کے مطابق غدود اور خلیے بدن میں ہارمونز اور ایسے اجزء پیدا کرتے ہیں جو انسان کی جنسی قوت کو برقرار رکھتے ہیں موجودہ دور میں عریانی اور فحاشی سے بالخصوص نوجوان متاثر ہوتے ہیں۔جنسی امراض کی کثرت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے جریان، زکاوت حس ،کثرت احتلام ،سرعت انزال، اور نا مردی کی شکایات لا حق ہو جاتی ہیں ۔یہ عوارض مریض کو بتدریج کمزور کرتے چکے جاتے ہیں ۔حافظہ کمزور ہو جاتا ہے ، طبعیت سست رہتی ہے اور مریض کمر درد کی شکایت بھی کرتا ہے۔Power Sex بڑھاپے اور عمر کی زیادتی کے اثرات کو دور کرتا ہے ۔اس کے استعمال سے زائل شدہ طاقت و توانائی بحال ہو جاتی ہے ۔اور انسان چاق و چوبند رہتا ہے۔ جنسی کمزوری کے حقیقی اسباب کو دور کرنے اور قوت باہ کو بحال کرنے کے لئے ہمہ گیر اثرات سے جنسی تناسلی نظام کے ساتھ ساتھ تمام اعضائے رئیسہ اور اعصاب میں طاقت و توانائی کی نئی لہر دوڈا دیتی ہے۔ اسکے استعمال سے جنسی بے اعتدلی کے اثرات ،سرعت انزال ،جریان ،احتلام اور نا مردی کی علامات جڑ سے ختم ہو جاتی ہیں ۔یہ دوا خواہشات نفسانی کو کنٹرول کر کے صحت مند خواہش میں اضافہ کرتا ہے۔ جنسی امراض اور عضو مخصوص پر اس کا نمایاں اثر از سر نو بھرپور جنسی اہلیت بخشتا ہے۔

    Power Sex
     مضر اثرات سے پاک ایسا فارمولا ہے جوانوں، نوجوانوں اور بوڑھے مرد حضرات کی تمام کمزوریوں کا حتمی علاج ہے ۔
     خاص کمزوری چاہے کسی بھی وجہ اور کسی بھی حد کی ہو  ۔ اس کورس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ فوری طور پر موثر ہو کر آپ کی مرضی کے مطابق آپ کے جزبا ت کی تکمیل کرتا ہے اور دوبارہ کمزوری ہونے نہیں دیتا۔

    ھماری تمام ادویات مکمل گارنٹی کے ساتھ اس ضمانت کے ساتھ پیش کی جاتی ہیں اور ان ادویات کا کسی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں اور تما م ادویات مکمل طور پر قدرتی اجزا ء سے تیار کی جاتی ہیں

    Call us: 
    TeleNor 0300-639-7500
    Zong 0313-0045500
    Mobilink 0304-7510500 

    Dr. Arshad Malik 

    ----------------------------------------------------------

    Power Sex Course for Men

       نوے دن کا دورانیہ ہے اسکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔
     دس یوم1000 قیمت

    ایک ماہ 2500قیمت

    دوماہ  5000قیمت
    تین ماہ  7500قیمت

    03006397500عضوخاص کا پتلا پن چھوٹا ہونا ٹیٹرھا پن ختم ھوجاتا ہے:علاج کیلیے رابطہ کریں  انشاءاللہ مکمل علاج ہوگا
    عورتوں کے مسائل
    لیکوریا کیلئے ایک آزمودہ جادو اثر دوا،۔ لیکوریا کی سب سے بڑی وجہ ورم رحم ہے۔ علاوہ ازیں عام جسمانی کمزوری، خون کی کمی وغیرہ اس کی وجوہات میں شامل ہیں۔ لیکوریا خواتین کی ایسی مہلک بیماری ہے جو نسوانی حسن کو ماند کر دیتی ہے۔ عمرانیہ دواخانہ ملتان کے ماہرین طب نے لیکوریا کے موذی مرض کیلئے لاجواب اور نہایت پر اثر اکسیر لیکوریا کورس تیار کیا ہے جو کہ سیلان الرحم یعنی لیکوریا کا کامیاب اور مکمل علاج ہے۔
    Price:
    پندرہ یوم Rs. 1000
    ایک ماہ 2000

    surat anzal kay elaj in urdu

    Friday, 22 November 2013

    دل کی دیکھ بھال کے 49 نسخے

     انسانی جسم میں دل ودماغ، یہی دو عضو سب سے اہم سمجھے جاتے ہیں۔ دل صحت مند رہے، تو بدن جبکہ دماغ تندرست رہے، تو روح توانارہتی ہے۔ لہٰذا ہر ذی حس کا فرض ہے کہ وہ اپنے دل کی خوب حفاظت کرے۔

    ذیل میں قلب کی دیکھ بھال کرنے والے ایسے 49نسخے پیش خدمت ہیں جو سیکڑوں برس پر محیط ماہرین کی تحقیق و تجربات کا نچوڑ ہیں۔ اگر ان پر صدق دل سے عمل کیا جائے، توآپ اتنی طویل عمر ضرور پاسکتے ہیں کہ پاکستانی معاشرے کو کرپٹ حکمران طبقے سے پاک اور دنیاکا ترقی یافتہ اور خوشحال ملک دیکھ سکیں۔
    (1)سگریٹ کے دھوئیں سے بھی بچیے…
    امریکی ڈاکٹروں نے دریافت کیا ہے کہ جو مردوزن ہفتے میں تین بار 30منٹ تک سگریٹ کے دھوئیں کی زد میں رہیں، ان میں امراض قلب میں مبتلا ہونے کا خدشہ 26فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ لہٰذا کبھی سگریٹ کے دھوئیں والے ماحول میں نہ بیٹھیں۔

    (2)سرخ گوشتکھائیے…
    اعتدال میں سرخ گوشت کھانا مفیدہے۔ وجہ یہ ہے کہ سرخ گوشت مامون نظام کو تقویت پہنچانے والا معدن یلینیم رکھتا ہے اور حیاتین ہی کی اقسام بھی جو انسانی جسم میں ہومولینٹین کی سطح کم رکھتا ہے۔ اس پروٹین کی بڑھتی شرح دل کے لیے خطرناک ہے۔ مزید برآں سرخ گوشت کی50 فیصد چکنائی قلب دوست مونو ان سیچو ریٹڈ قسم سے تعلق رکھتی ہے۔

    (3)ڈرائونی فلم دیکھیے…ڈاکٹروںکا کہنا ہے کہ جوشے بھی دل کی دھڑکن بڑھادے وہ اُسے طاقت ور بناتی ہے۔ مثلاً ڈرائونی فلم دیکھنا، اچھی کتاب پڑھنا، کرکٹ کھیلنا یا عشق میں مبتلا ہونا۔دراصل جب بھی دل کی دھڑکن تیز ہو، تو یہ اس کی دھڑکن کو ازسر نو شروع (Reset)کرنے کے مترادف ہے۔ یوں اس کی کارگردگی بہتر ہو جاتی ہے۔
    (4)گردوغبار میں ورزش نہ کیجیے…آلودہ ماحول میں ورزش کرنے سے خون میں آکسیجن کم ہو جاتی ہے۔ ایسی حالت میں دل کی نالیوں میں لوتھڑے بننے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔
    (5)تالاب میں غوطہ لگائیے…برطانوی ماہرین نے بعداز تجربات دریافت کیا ہے کہ جو مردوزن شدید جسمانی سرگرمی مثلاً تیرنے یا پہاڑ پر چڑھنے (ہائکنگ) سے محض 50حرارے بھی جلائیں، ان میں امراض قلب سے مرنے کا خطرہ 62فیصد کم ہوجاتا ہے۔ تاہم ہلکی  ورزش مثلاً چلنے یا گالف کھیلنے سے یہ فائدہ نہیں ہوتا۔مگر یاد رہے آپ کو تیرنا آتا ہو۔
    (6)کولیسٹرول کا مقابلہ چکنائی سے کیجیے…ایک تجربے میں آسٹریلوی ماہرین نے تین ماہ تک سترہ مردوزن کو گری دار میوے کھلائے۔ جب چوتھے ماہ ان کامعاینہ ہوا، تو مردوزن میں 3تا 5فیصد کولیسٹرول کم پایا گیا۔ وجہ یہ ہے کہ گری دار میوے مونوان سیچوریٹڈ چکنائی کثیر مقدار میں رکھتے ہیں۔
    (7)سائیکل چلا کر ڈپریشن بھگائیےطبی سائنس دریافت کرچکی کہ جو انسان ڈپریشن کا شکار ہوں، وہ دوسروں کی نسبت جلد امراضِ قلب کا نشانہ بن جاتے ہیں۔ کئی مردوزن ادویہ کھا کر ڈپریشن بھگا نے کی سعی کرتے ہیں۔ مگر جدید تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ بہترین طریقہ کوئی بھی ورزش کرنا مثلاً سائیکل چلانا یا بیڈمنٹن کھیلناہے۔ وجہ یہ ہے کہ ایک تجربے میں ڈپریشن زدہ مردوزن پر تین ماہ بعد ادویہ اور ورزش کے ایک جیسے اثرات پائے گئے۔
    (8)روزانہ 20منٹ مراقبہ کریں…امراضِ قلب میں مبتلا افراد خاص طور پر روزانہ صرف20منٹ مراقبہ کرنے کے لیے نکالیں۔ یہ روحانی عمل گھبراہٹ اور بے چینی سے نجات دلا کر انسان کو پرسکون کرتا ہے۔ ماہرین امراضِ قلب کا کہنا ہے کہ دل کے جو مریض ڈپریشن کا شکار ہوں، وہ دوسروں کی نسبت جلد چل بستے ہیں۔
    (9)ہوا بھرا تھیلا(Punching bag)خرید لیجیےہارورڈ یونیورسٹی کے محققوں نے دریافت کیا ہے کہ جو مردوزن اپنا غصہ باہر نکال دیں، امراضِ قلب میں بہت کم مبتلا ہوتے ہیں۔ جبکہ دبا ہواغصہ دل کو لے بیٹھتا ہے۔
    (10)اَسپرین لیجیے…امریکی و برطانوی ماہرین نے امراضِ قلب دور کرنے میں اُسپرین کو مفید پایا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ یہ خون کا دبائو کم کرتی ہے۔ تجربات سے پتا چلا ہے کہ جو مردوزن یہ دوا باقاعدگی سے کھائیں، ان کا قلب صحت مند رہتاہے۔ مؤثر فائدہ اٹھانے کے لیے رات کو سونے سے قبل اسپرین لیجیے۔
    (11)کرین بیری (Cranberry)رس پیجیے…امریکی ماہرین نے ایک تجربے میں فربہ مردوزن کو ایک ماہ تک کرین بیری کا رس پلایا۔ ان میں بُرا (HDL)کولیسٹرول 10فیصد تک ختم ہوگیا۔یہ کمی دل کا دورہ پڑنے کا امکان 40فیصد تک ختم کردیتی ہے۔ لہٰذا جیب اجازت دے، تو رس ضرور استعمال کیجیے۔ امریکا میں اسے’’ سُپر فوڈ‘‘کی حیثیت حاصل ہے۔
    (12)صبح ناشتا ضرور کیجیے…جدید تحقیق نے افشا کیاہے کہ جو لوگ صبح ناشتا کریں، عموماً ان کا وزن نہیں بڑھتا۔ نیز ان میں انسو لین مزاحمت بھی جنم نہیں لیتی۔دو خرابیاں دل کی بیماریاں پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ لہٰذا صبح ناشتاکرنا معمول بنا لیجیے۔
    (13)غذا میں فولک ایسڈ شامل رکھیے…فولک ایسڈ وٹامن ہی کی ایک قسم ہے۔ یہ حیاتین نئے خلیے بنانے میں کام آتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے جو مردوزن اس کی مطلوبہ مقدار لیں، وہ امراضِ قلب میں کم ہی مبتلا ہوتے ہیں۔ لہٰذا فولک ایسڈ رکھنے والی غذائیں روزمرہ خوراک میں شامل رکھیے۔ یہ حیاتین گائے کے جگر، ساگ، چاول، شاخ گوبھی اور پھلیوں میں ملتا ہے۔ بچوں کی روزانہ ضرورت 200جبکہ بالغوں کی 400ایم سی جی (مائکرو گرام) ہے۔
    (14)سیڑھیاں چڑھیے…ایک تجربے سے افشا ہوا ہے کہ جو لوگ روزانہ چار پانچ ہزار قدم پیدل چلیں، ان میں خون کا دبائو معمول پر رہتا ہے۔ یوں وہ امراضِ قلب کا شکار نہیں ہوتے۔
    (15)پتوں والی سبزیاں کھائیے…
    سبزیاں اور انڈے کی زردی اپنے اندر ایک صحت بخش کیمیائی مادہ، لوتین(Lutein)رکھتی ہیں۔ یہ مادہ قلب کو بیماریوں سے بچانے والے ضِد تکسیدی مادے خلیوں اور بافتوں تک پہنچاتا ہے۔
    (16)ثابت اناج استعمال کیجیے…
    امریکی محققوں نے دریافت کیا ہے کہ ثابت اناج کھانے والوں میں دل کی بیماریاں جنم لینے کا خطرہ 20فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔

    (17) چائے لیجیے…
    امریکی ہارٹ ایسوسی ایشن کا مشورہ ہے کہ دن میں دو پیالی چائے ضرور لیجیے۔ یوں امراضِ قلب نہیں چمٹتے۔ وجہ، چائے میں فلاوونوئیڈ (Flavonoids) مرکبات پائے جاتے ہیں۔ یہ مرکب نہ صرف نالیوں میں تنائو دور کرتے ہیں بلکہ خون کو بھی پتلا کر دیتے ہیں۔ یوں نالیوں میں لوتھڑے پیدا نہیں ہوتے۔
    (18)ورزش کے بعد بی پی (بلڈپریشر) چیک کیجیے…
    اس عالم میں چیک کرنے پر نمبر بلند (ہائی) ہوں گے۔ لیکن یوں صحت کی مجموعی حالت بھی پتا چل جاتی ہے۔ اگر یہ چیک ڈاکٹر کے ذریعے کرایا جائے، توزیادہ بہتر ہے۔
    (19)کیفین سے پرہیز ضروری ہے…اس مادے کے حامل مشروبات انسان میں خون کا دبائو بڑھاتے ہیں۔ عموماً فی منٹ دل کی دھڑکن دو بار بڑھ جاتی ہے۔ یہ حالت امراضِ قلب میں مبتلا انسان کو ’’ڈینجرزون‘‘میں پہنچانے کے لیے کافی ہے۔
    (20)دوست بنیے اور بنائیے…دوستی قدرت کی عظیم نعمت ہے۔ اب یہ طبی لحاظ سے بھی مفید ثابت ہوگئی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ تنہا انسان ’’ڈپریشن‘‘ کا صحیح طرح مقابلہ نہیں کر پاتا اور بہت جلد امراضِ قلب میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ مگر دوست احباب رکھنے والے مردوزن پریشانی اور بے چینی سے چھٹکارا پانے میں کامیاب رہتے ہیں۔
    (21)گہرے رنگ کی چاکلیٹ منتخب کیجیے…چائے کی طرح کوکا بھی خون پتلا کرنے والے فلاوونوئیڈ مادے رکھتا ہے۔ نیز چاکلیٹ کی ایک تہائی مقدار اولیک تیزاب رکھتی ہے۔ یہی مفید مونوان سیچوریٹڈ چکنائی زیتون کے تیل میں ملتی ہے۔ تاہم یاد رکھیے، فلاوونوئیڈ گہری رنگت والی چاکلیٹ میں ملتی ہے۔
    (22)نمک کو کم کریں…اگر آپ کا وزن زیادہ ہے،اور بلڈ پریشر گھی تو نمک ہرگز استعمال نہ کریں۔ ورنہ دل کی کسی بیماری سے جاں بحق ہونے کا خطرہ بڑھ جائے گا۔
    (23)بیگم سے تعلقات خوشگوار رکھیے…امریکی یونیورسٹی آف نارتھ کیرولینا کے محققوں نے تجربات سے جانا ہے کہ پریشان کن لمحات میں اگر میاں یا بیوی محض دس منٹ تک اپنے ساتھی کا ہاتھ تھامیں، تو بلڈ پریشر اور نبض کی رفتار کم ہونے میں مدد ملتی ہے۔
    (24)ٹماٹر کی چٹنی معتدل مقدار میںکھائیے…ٹماٹر میں لائکو پین مادہ ملتا ہے۔ یہ خون کی نالیوں میں کولیسٹرول جمع نہیں ہونے دیتا۔ لہٰذا ٹماٹر کی خالص چٹنی معتدل مقدار میں استعمال کیجیے۔
    (25)وٹامنز بی کی روزانہ مطلوبہ مقدار لیجیے…جدید طب نے دریافت کیا ہے کہ جن لوگوں کی غذا میں وٹامنز بی کی مقدار کم ہو، وہ امراضِ قلب کا شکار ہوجاتے ہیں۔
    (26)مچھلیوں سے رغبت رکھیے…مچھلیوں میں ایک مادہ، اومیگا تھری ملتا ہے۔ یہ دل کے عضلات کو قوی کرتا، فشار خون کم کرتا اور خون میں لوتھڑے بننے سے روکتا ہے۔ نیز جسم میں جان لیوا سوزش بھی پیدا نہیں ہونے دیتا۔ مزید برآں مچھلی پروٹین بھی فراہم کرتی ہے۔
    (27)السی کے بیج کھائیے…جو مردوزن مچھلی نہیں کھاتے، وہ السی کے بیج غذا میں شامل رکھیں۔ یہ اومیگا تھری مادوں کا عمدہ ذریعہ ہیں۔
    (28)دوڑتے ہوئے تنوع رکھیے…ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انسان کا 10تا 15فیصد وزن بھی کم ہوجائے، تو انسانی جسم میں ذخیرہ شدہ چربی 25تا 40فیصد کم ہوجاتی ہے اور وزن کم کرنے کا ایک طریقہ دوڑنا ہے۔ اب تجربات سے افشا ہوا ہے کہ انسان بھاگتے ہوئے تیز اور کبھیآہستہ دوڑے، تو یوں وزن یکساں رفتار سے بھاگنے کی نسبت جلد کم ہوتا ہے۔
    (29)کشتی رانی کیجیےڈاکٹر دل کی بیماریوں میں مبتلا افراد کو مشورہ دیتے ہیں کہ کشتی رانی کیجیے۔ یہ بھاگنے سے بہتر ہے۔ وجہ یہ ہے کہ کشتی چلاتے ہوئے زیادہ عضلات استعمال ہوتے ہیں۔ دل پورے جسم میں زیادہ خون پمپ کرتاہے۔جس کے باعث یوں قلب کو مجموعی صحت حاصل ہوتی ہے۔
    (30)فلو کا ٹیکا لگوائیے…برطانوی ڈاکٹروں نے بعداز تحقیق جانا ہے کہ جو مردوزن فلو کا ٹیکا لگوائیں، وہ نہ لگوانے والوں کی نسبت امراضِ قلب میں مبتلا ہوتے ہیں۔
    (31)پانی سے منہ نہ موڑیے…امریکی لومانڈا یونیورسٹی کے محقق زوردار انداز میں سبھی کو مشورہ دیتے ہیں کہ روزانہ پانچ چھ گلاس پانی ضرور پیجیے۔ یوں دل کی بیماریاں چمٹنے کا خطرہ 60فیصد تک کم ہوجاتا ہے…سگریٹ نوشی ترک کرنے، بُرا (ایل ڈی ایل) کولیسٹرول کم کرنے اور وزن گھٹانے سے بھی انسان کو یہی فائدہ ملتا ہے۔
    (32)گریپ فروٹ کھائیے…یہ بڑے کام کا پھل ہے۔ صرف ایک گریپ فروٹ روزانہ کھانے سے خون کی نالیوں میں رکاوٹیں دور ہوتی ہیں، بُرے کولیسٹرول کی مقدار 10فیصد تک کم ہوتی اور بلڈ پریشرنارمل رہتا ہے۔
    (33)ادرک غذا میں شامل رکھیے…یہ قدرتی جڑی بوٹی کولیسٹرول کم کرتی اور چھوت (الرجی) کو دور بھگاتی ہے۔ اس کا ایک بڑا فائدہ یہ ہے کہ ہارٹ اٹیک یا آپریشن کے بعد دل کو صحت مند بناتی ہے۔ ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جن جانوروں کو روزانہ ادرک کھلائی جائے، وہ دوسروں کی نسبت دل کی حفاظت کرنے والے ضِد تکسیدی مادے زیادہ رکھتے ہیں۔
    (34)کرومیم لیجیے…جن مردوزن کی غذا میں کرومیم کم ہو، وہ دوسروں کی نسبت جلد امراضِ قلب کا نشانہ بنتے ہیں۔ بالغ کو روزانہ 200تا 400مائیکر وگرام کرومیم درکار ہوتا ہے اور عموماً غذا سے یہ مقدار حاصل نہیںہوپاتی۔ لہٰذا جو دل کے مریض ہوںِ وہ بذریعہ دوا یہ معدن لیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ ملٹی وٹامن لیںجس میں کرومیم پائکولائنیٹ (Picolinate)موجود ہو۔ کرومیم کی یہ مصنوعی قسم انسانی بدن میں باآسانی جذب ہوتی ہے۔
    (35)اُٹھک بیٹھک کام آئے گی…جی ہاں!کینڈین ماہرین نے آٹھ ہزار مردوزن پر تجربہ کرنے کے بعد جانا ہے کہ جو ایک منٹ میں زیادہ سے زیادہ اُٹھک بیٹھک کرے۔ وہ دوسروں کی نسبت ’’13سال‘‘ زیادہ جیتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ وہ پیٹ کے عضلات مضبوط رکھتا ہے اور وہاں چربی کا نام و نشان نہیں ہوتا اور پیٹ پر چربی جتنی کم ہو، دل کی بیماریاں بھی اتنی ہی کم چمٹتی ہیں۔
    (36)پھلیاں کھائیے…اللہ تعالی کی یہ نعمت انسانی بدن میں ہوموسیسٹائن کم کرنے والا معدن، فولیٹ اور کولیسٹرول روک ریشہ رکھتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جو مرد و زن ہفتے میں تین چار بار پھلیاں کھائیں، ان میں امراضِ قلب پیدا ہونے کا امکان بہت گھٹ جاتا ہے۔
    (37)ہاتھ دھوئیے…
    جرمن سائنس دانوں نے 570 افراد پر تین برس تحقیق کی۔ اس تحقیق سے انھوں نے یہ دریافت کیا کہ جن افراد میں بیماریوں سے لڑنے والے ضدِ جسم (Antibodies) زیادہ ہوں، ان کے دل، گردن اور ٹانگوں کی نالیوں میں لوتھڑے پیدا ہوتے ہیں۔ چنانچہ اپنی ظاہری و اندرونی جسمانی صفائی پرخاص توجہ دیجیے۔ واضح رہے صفائی کے باعث ضدِ جسم مادے کم جنم لیتے ہیں۔
    (38) شاعری کی کتا ب پڑھیے…سوئس ماہرین نے بعداز تجربہ جانا ہے کہ جو مردوزن روزانہ آدھا گھنٹا شاعری بلندآواز سے پڑھیں، ان کا ذہنی و جسمانی دبائو کم ہو جاتا ہے۔ یہ عمل دل کی بیماریاں چمٹنے نہیں دیتا۔
    (39)چینی کے بجائے شہد استعمال کیجیے…امریکی الینائے یونیورسٹی نے دریافت کیا ہے کہ شہد طاقت ور ضدِ تکسیدی مادے رکھتا ہے۔ یہ مادے امراضِ قلب کا خوب مقابلہ کرتے ہیں۔ دوسری طرف چینی کا متواتر استعمال انسانی بدن میں اچھے ایچ ڈی ایل کی سطح کم کردیتا ہے۔ یوں دل کی بیماری لگنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ لہٰذا چینی کے بجائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پسندیدہ شہد سے ناتا جوڑیے۔
    (40)مسکرائیے…ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین پچھلے 10برس سے 1300مردوزن کی صحت پر نظر رکھے ہوئے تھے۔ اس تحقیق سے یہ دلچسپ انکشاف ہوا کہ جو بالغ عموماً خوش و خرم رہتے اور مثبت انداز فکر رکھتے ہیں، امراضِ قلب ان کے قریب نہیں پھٹکتے۔
    (41)پیشاب نہ روکیے…یونیورسٹی آف چائنا میں محققوں نے دل کی بیماریوں میں مبتلا 100افراد پر مختلف تجربے کیے۔ ایک تجربے سے افشا ہوا کہ جو افراد طویل عرصہ پیشاب روکے رکھتے ہیں، اُن میں دل کی دھڑکن فی منٹ نو بار بڑھ جاتی ہے، جبکہ خون کا بہائو بھی 19فیصد تک سکڑ جاتا ہے۔ یہ دونوں عمل دل کا دورہ پیدا کرسکتے ہیں۔
    (42)تیزآنچ پر کھانا مت پکائیے…جب غذا تیز آنچ پر پکائی جائے، تو اُسے کھانے سے انسانی جسم میں خون کے ’’ایڈوانسڈ گلائسیشن اینڈ پروڈکٹس‘‘ نامی مرکبات پیدا ہوتے ہیں۔ یہ مرکبات خلیے کی لچک کم کرتے اور امراضِ قلب جنم لینے کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔ لہٰذا کھانا ہمیشہ ہلکی آنچ پر پکائیے اور صحت مند رہیے۔
    (43)گھر میں کاربن مونوآکسائیڈ سے خبردار رہیے…گھر میں کئی اشیا مثلاً گیس ہیٹر، واشنگ مشین، ڈرائر، جنریٹر اور پٹرول سے چلنے والی تمام اشیا کاربن مونوآکسائیڈ گیس رکھتی ہیں۔ اگر کسی وجہ سے یہ گیس لیک ہوجائے، تو وہ چند گھنٹے میں انسان کو مار ڈالتی ہے۔ لیکن اس گیس کی مسلسل لیک ہوتی معمولی مقدار بھی انسانی صحت کے لیے خطرناک ہے۔ دراصل یہ خون میں لوتھڑے بناتی اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ لہٰذا گھر میں دھیان رکھیے، کسی شے سے یہ گیس خارج تو نہیں ہورہی؟

    (44)پوری نیند لیجیے…
    برطانوی سائنس دان 70ہزار مردو خواتین کی صحت پر دس برس تک تحقیق کرتے رہے۔ اس تحقیق سے ایک نتیجہ یہ نکلا کہ جو افراد عموماً پانچ گھنٹے یا اس سے کم نیند لیں، ان میں دل کی بیماریاں پیدا ہونے کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔ اس خرابی کی ایک وجہ یہ ہے کہ نیند کی کمی کا شکار لوگوں میں فیبر نیوجن مادے کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ یہی پروٹینی مادہ خون میں لوتھڑے بننے میں مدد دیتا اور دل و دماغ تک خون جانے سے روکتا ہے۔
    (45)آلو کے چپس سے پرہیز بہتر…امریکا میں محققین نے 14برس تک 80ہزار مردوزن کی غذائی عادات پہ نظر رکھی۔ جس سے انکشاف ہوا کہ وہ افراد سب سے زیادہ امراضِ قلب میں مبتلا ہوئے ہیں جن کی غذا میں ٹرانس فیٹی ایسڈ(Trans Fatty Acids)شامل تھے۔ چربی کی یہ قسم انسانی جسم میں برے ایچ ڈی ایل کولیسٹرول کی سطح بڑھاتی ہے جبکہ ایل ڈی ایل کی سطح گھٹاتی ہے۔ ٹرانس فیٹی ایسڈ آلو کے چپس،فرنچ فرائز وغیرہ میں بدرجہ اتم موجود ہوتے ہیں۔ لہٰذا دل کی بیماریوں سے بچنا ہے، تو انھیں استعمال مت کیجیے۔
    (46) دانت نکال باہر کریں…بیس سال کی عمر تک ’’65فیصد‘‘ مرد وزن میں ایک ایسی عقل ڈاڑھ (Wisdom Tooth)ضرور ہوتی ہے جو صحیح طرح نکل نہیں پاتی۔ بہت سے مردوزن اسے بے ضرر سمجھ کر یونہی چھوڑ دیتے ہیں۔ حالانکہ جلد یا بدیر عقل ڈاڑھ کی خالی جگہ جراثیم کا گڑھ بن جاتی ہے۔ یہ جراثیم پھر متفرق بیماریاں پیدا کرتے ہیں جن میں پریوڈونسٹل مرض بھی شامل ہے۔ یہ مرض دل کی بیماریوں سے متعلق پایا گیا ہے۔
    (47)ساتھی کو کبھی دھوکا نہ دیجیے…لندن کے ڈاکٹروں نے دریافت کیا ہے کہ خصوصاً جو شوہر اپنی بیگم سے مخلص نہیں ہوں، وہ محبوبہ کے ساتھ گھومتے پھرتے جلد ہارٹ اٹیک کا نشانہ بن جاتے ہیں۔ شاید ضمیر کی خلش ان کے دل پر زبردست دبائو ڈال کر اُسے’’کیس‘‘ کردیتی ہے۔
    (48)کد و کھانے میں شامل رکھیے…اسی سبزی کے بیج خصوصاً میگنشیمکاخزانہ ہیں۔ قلب صحت مند رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ روزانہ کم از کم 420ملی گرام یہ معدن ضرور غذا میں شامل ہو۔ میگنیشم کی کمی سے انسان میں بلڈ پریشر جنم لیتا ، کولیسٹرول کی سطح بڑھتی اور نالیوں میں لوتھڑے بننے لگتے ہیں۔
    (49)پکانے کا تیل تبدیل کردیں…بھارت میں ماہرین نے تجربات سے دریافت کیا ہے کہ تل کاتیل بلڈ پریشر کم کرتا ہے۔ دوران تجربہ افراد کو مکئی یا نباتاتی کھانے کا تیل نہیں بلکہ تلوں سے بنا تیل دیا گیا، تو ان کا بلند فشار خون نارمل ہوگیا۔ لہٰذا خدانخواستہ اگر آپ دل کی بیماری میں مبتلا ہیں، تو جیب کی اجازت پر تلوں کا تیل استعمال کیجیے۔

    بچوں کے مسائل

    ١۔ہربچے کیلئے ماں کا دودھ سب سے بڑی نعمت ہے، جس طرح ماں کا دنیا میں کوئی بدیل نہیں اسی طرح ماں کے دودھ کا بھی کوئی ثانی نہیں، ماں کا دودھ خاص طور پر پیدائش کے دوسرے دن سے لیکر چوتھے دن تک انتہائی قیمتی اور بچے کے کمزور جسم کیلئے معدنیات اور وٹامنز سے بھر پور ٹانک کا درجہ رکھتا ہے۔
    ٢۔تین ماہ تک بچے کو بلا وجہ اٹھانا ،گھمانا پھرانا بہتر نہیں کیوںکہ اس کا جسم کمزور ہوتا ہے، بچہ کوماں کے قریب رکھنا چاہیے تاکہ ماں کے جسم کی گر می اسے ملتی رہے۔
    ٣۔چار ماہ کے بچے کو دودھ کے ساتھ ساتھ دیگر غذائیں بھی دی جائیں جیسے بارلی ، گیہوں کا دلیہ،نرم گوشت وغیرہ۔
    ٤۔جب بچے چار ماہ کے ہوجاتےہیں تو وہ بولنے کی کو شش کرتے ہیں خواہ کسی کو سمجھ میں آئے یا نہ آئے اس وقت اس کی زبان پر شہد لگا نا چاہیے، ان شاء اللہ وہ جلد بولنے لگیں گے اور زبان بھی صاف ہوجائے گی۔
    ٥۔جب بچے کا دانت نکل رہا ہو تو ان کے مسوڑوں پر مکھن یا دیسی گھی لگانا چاہیے ، عام طور پر بچے کا دانت ساتویں مہینہ سے لیکر دسویں مہینہ کے درمیان نکلتا ہے ان دنوں انتہائی کوشش کریں کہ بچے کوئی سخت چیز منہ میں نہ ڈالیں، نرم غذا دی جائے زیادہ پیٹ بھرا نہ رہے ۔
    ٦۔بچے اگر بھوک کی وجہ سے روئے تو ماں باپ کو پریشان نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ رونا صحت کیلئے مفید ہے، رونے سے بچے کے پٹھے مضبوط ہوںگے اور انتڑ یاں کھلیں گی سینہ چوڑا ہوگا دماغ کو گرمی پہونچے گی بھوک بڑھے گی۔
    ٧۔بچے کوڈرا دینے والی اور گبھراہٹ پیدا کرنے والی سخت اور خوفناک آوازسے بچایا جائے جیسے کتوں کے بھوکنے کی آواز بلیوں کے لڑنے کی آواز وغیرہ،اسی طرح خوفناک اور ڈراؤنی مناظر سے بھی دور رکھا جائے ، ایسے کیڑے مکوڑے جنہیں دیکھ کر بڑے لوگوں کے بھی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں بچوں کو نہ دکھایا جائے کیوں کہ بچہ کا دماغ نازک اور کمزور ہوتا ہے خدا نخواستہ کبھی اگر ایسا ہوجائے تو ماں کو چاہیے کہ بچے کو فورا گود میں اٹھا لے ،دودھ پلائے او ر ہنسانے کی کوشش کرے تاکہ بچے کے ذہن و دماغ سے ڈر ختم ہو جائے اور پھر اس کو سلادے۔
    ٨۔بچہ کو ننگا نہیں رکھنا چاہیے لنگوٹ وغیرہ ضرور پہنادیں ،جب بچے کے اعضاء میں قوت پیدا ہو جائے یعنی اس کا بدن مضبوط ہو جائے تو اسے زمیں پر بیٹھایا جائے اور دھیرے دھیرے اسے کھڑے ہونے اور چلنے کی مشق کرائی جائے، ان شاء اللہ وہ کچھ دنوں کے بعد خود چلنے لگیں گے۔
    ٩۔وقت سے پہلے بچے کو چلنے پر مجبور نہ کریں کیوں کہ ایسا کرنے سے بوجھ کی وجہ سے بچے کی ٹانگیں ٹیڑھی بھی ہوسکتی ہیں۔
    ١٠۔اگر ممکن ہو تو مکمل دو سال تک ماں اپنے بچے کو دودھ پلائے، اگر کوئی مجبوری ہے تو دو سال سے پہلے بھی چھڑایا جا سکتا ہے۔
    ١١۔ماں کو بچے سے دودھ چھڑاتے وقت مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھنا چاہیے:
    ٭دودھ سردیوں یا موسم ربیع میں چھڑایا جائے۔
    ٭بچے جب بیمار ہوں یا بہت کمزور ہو ں تب دودھ نہ چھڑائیں۔
    ٭دودھ آہستہ آہستہ چھڑایا جائے اور آہستہ آہستہ بچے کو دوسری غذا کھانے کا عادی بنایا جائے، اچانک دودھ چھڑانے سے بچے کے صحت پر اثر پڑتا ہے ۔
    ٭دودھ چھڑاتے وقت دہی ،لسی یا دودھ میں پکا ہوا جو کا دلیہ وغیرہ بچے کیلئے مناسب ہوتا ہے۔
    ٭بچے کو ہمیشہ تازہ کھانا دینا چاہیے باسی کھانا ہر گز نہ دیں،کچھ مائیں لا پرواہ ہوتی ہیں وہ باسی بارلی یا باسی دودھ گرم کرکے پلادیتی ہیں اس سے بچے کی طبیعت خراب ہوجاتی ہے۔
    ٭بچے کو ایک وقت میں ایک ہی کھانا کھلانا چاہیے یہ معدہ کیلئے زیادہ مفید ومناسب ہوتا ہے ایک ہی وقت چار پانچ قسم کے کھانے کھلانے سے ہضم کرنے میں بچے کو دشواری ہوتی ہے۔
    ٭مقررہ وقت میں بچےٍ کو کھانا کھلائیں تاکہ وہ کسی نظام کا پابند ہو، ایسا ہرگز نہ کریں کہ جب آپکو فرصت ملی بچے کو کھلا پلا دیا۔
    ٭بچے کا کھانا کپڑا ،اس کا برتن بہت صاف و ستھرا ہونا چاہیے اگر گندہ ہوگا تو بچے کے بیمار ہونے کا امکان ہے ۔
    ١٢۔بچے پر دباؤ ڈال کر ضرورت سے زیادہ کھانے پر مجبور نہ کریں کیوںکہ نہ صرف بچوں بلکہ ہرانسان کیلئے وہی کھانا نفع بخش ہوتا ہے جو مزاج کے موافق ہو اور چاہت کے ساتھ کھایا جائے۔
    ١٣۔بچے کو کھانا کھلانے کے بعد فورا زیادہ ٹھنڈا پانی نہیں پلانا چاہیے کیوںکہ اس سے کھانا ہضم کرنا مشکل ہو جاتا ہے اور بہت سی بیماریاں پید ہوتی ہیں۔

    قبض 70 بیماریوں کی ماں

    قبض جسے عربی میں حصر اور انگریزی میں Constipation کہتے ہیں اتنا عام مرض ہے کہ محتاج تعارف نہیں۔ اس کے نقصانات اور نتائج جتنے بھیانک ہیں عوام اس کے خطرات سے اتنے ہی لا پروا ہیں۔ 

    پاخانہ کا روزانہ جسم سے خارج نہ ہونا بلکہ دوسرے یا تیسرے اور چوتھے روز آنا یا کم مقدار میں مینگنیوں کی شکل میں یا سخت حالت میں دن میں کئی بار آنا قبض کہلاتا ہے۔ 

    جو کچھ ہم کھاتے ہیں وہ منہ میں لعابِ دہن کے ساتھ مل کر معدے اور چھوٹی آنت میں پہنچتا ہے۔ یہاں خوراک پکنا شروع ہوتی ہے اس کے رقیق اور صاف اجزا جذب ہو کر جگر اور مجری الصدر میں چلے جاتے ہیں اور باقی حصہ جو پھوک کی طرح ہوتا ہے آنتوں کی حرکت اور صفراء کی وجہ سے بڑی آنت میں سے ہوتا ہوا امعاء مستقیم میں جمع ہو جاتا ہے پھر ایک مناسب وقفہ کے بعد ناقابل برداشت ہو کر نیچے کو حرکت کرتا ہے۔ اگر غذا کا یہ فضلہ خارج نہ ہو اور بری آنت میں پڑا رہے تو بے شمار جان لیوا امراض پیدا ہو جاتے ہیں۔ مثلاً ضعف قلب، بلند فشارِ خون، دل کی گھبراہٹ، غشی، دل کی تیز دھڑکن، دردِ سر، نزلہ زکام، ضعف دماغ، غنودگی، تبخیر، تھکاوٹ، ہر وقت ہلکا ہلکا بخار رہنا، آنکھ کان اور ناک کی بیماریاں، اپنڈکس (ورم زائدہ اعور)، گردوں اور جگر کی بیماریاں، بواسیر، بھوک کی کمی، دردِ شکم، ورم جگر، جوڑوں کا درد، یرقان، خون کی کمی اور انتڑیوں اور پتہ میں پتھریاں وغیرہ وغیرہ۔ اسی وجہ سے کہا جاتا ہے کہ قبض ام الامراض ہے۔

    قبض کی ۳ وجوہات ہیں۔

    ۱۔پہلی وجہ ناقص غذا ہے۔ نان، کلچے، چنے، جو، باجرے اور میداہ کی روٹی۔ ثقیل، چربیلی اور دیر سے ہضم والی غذائیں، وہ غذائیں جو خشک ہوں یا جن میں رطوبت کم ہو تب بھی قبض کا سبب بنتی ہیں۔

    ۲۔ آنتوں کے اندر ایک قسم کی قدرتی حرکت ہوتی ہے، جب یہ حرکت سست ہوتی ہے تو قبض لاحق ہو جاتی ہے۔

    ۳۔ گردوں کے راستے جسمانی رطوبتوں کا زائد مقدار میں خارج ہونا، قے کی زیادتی وغیرہ سے بھی قبض ہو جاتی ہے ان کے علاوہ بواسیر، آنتوں کی سوزش اور موٹاپا بھی قبض کا باعث بنتے ہیں۔ قبض کے مریض کو پانی کثرت سے پینا چاہیے اس سے قبض کشائی ہو جاتی ہے۔

    قبض دور کرنے کے لیے ورزش اور سیر بہت ضروری ہے۔ اس کے علاوہ چند تدبیریں بھی اکثر اوقات قبض کشائی کا باعث بنتی ہیں۔

    ۱۔ علی الصباح بیداری کے بعد بستر پر آنکھیں بند کر کے بیٹھیں اور دماغ کو دیگر تمام خیالات سے پاک کر کے ذہن میں یہی تصور لائیں کہ مجھے قضائے حاجت ہو رہی ہے اور اگر میں اُٹھ کر بیت الخلا میں نہ گیا تو یہیں فارغ ہو جاؤں گا۔ اس خیال کے بار بار دہرانے سے قبض اکثر اوقات دور ہو جاتی ہے۔

    ۲۔ مسواک جہاں دانتوں کی بے شمار امراض کا علاج ہے وہاں اس کے استعمال سے قبض کا بھی قلع قمع ہوتا ہے۔

    ۳۔ کھانا کھانے کے دوران نیم گرم پانی پینا بھی قبض کا قدرتی علاج ہے۔ کچھ عرصہ قبل مجھے چین کی سرحد پر جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں چین سے آنے والے جتنے بھی لوگ تھے ان کے پاس تھرماس تھے۔ پوچھا کہ یہ کس مقصد کے لیے ہیں، تو ان کا سب کا ایک ہی جواب تھا کہ ان میں ہم گرم پانی رکھتے ہیں۔ جب بھی ہمیں پیاس لگے تو یہی پانی پیتے ہیں۔ انہوں نے اس کا ایک فائدہ یہ بتایا کہ انہیں قبض نہیں ہوتی۔

    ۴۔ برصغیر کے لوگوں کی عادت ہے کہ آٹا چھان کر استعمال کرتے ہیں۔ یہ عادت درست نہیں ہے۔ انہیں چاہیے بغیر چھانے آٹے کی روٹی استعمال کریں۔ اناج کے چھلکے میں ایک ایسا جوہر جو طاقت بخشتا ہے اور قبض کو بھی دور کرتا ہے۔

    ۵۔ صبح کو اُٹھ کر نہار منہ نیم گرم پانی کے دو یا چار گلاس پینا قبض کا بہترین علاج ہے۔